سورة البقرة - آیت 18
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ایسے لوگ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں۔[٢٤] یہ (ایمان لانے کی طرف) لوٹ کر نہیں آئیں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : صُمٌّ ، بہرہ جس کے کان میں نقص ہو ، بُكْمٌ۔ جمع ابکم ، گونگا ، قوت گویائی سے محروم ، عُمْيٌ ۔ جمع اعمی ، اندھا ،