سورة الأنبياء - آیت 82

وَمِنَ الشَّيَاطِينِ مَن يَغُوصُونَ لَهُ وَيَعْمَلُونَ عَمَلًا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

شیطانوں کو بھی اس کے تابع بنا دیا تھا جو اس کے لئے (سمندر میں موتی، جواہرات نکالنے کے لئے) غوطہ لگاتے [٧١] اور اس کے علاوہ اور بھی کئی کام کرتے تھے اور ہم ہی ان سب کے محافظ [٧٢] تھے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : يَغُوصُونَ: غوص سے ہے بمعنی غوطہ زنی ۔