سورة الأنبياء - آیت 70
وَأَرَادُوا بِهِ كَيْدًا فَجَعَلْنَاهُمُ الْأَخْسَرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ تو چاہتے تھے کہ ابراہیم [٥٩] کو دکھ پہنچائیں مگر ہم نے انھیں ہی امتحان میں ڈال دیا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔