سورة الأنبياء - آیت 2

مَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍ مِّن رَّبِّهِم مُّحْدَثٍ إِلَّا اسْتَمَعُوهُ وَهُمْ يَلْعَبُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جب بھی ان کے پاس ان کے پروردگار کی طرف سے کوئی نئی نصیحت آتی ہے تو اسے سن تو لیتے ہیں مگر کھیل میں پڑے [٣] رہتے ہیں (اس میں غور نہیں کرتے)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : يَلْعَبُونَ: یعنی بےاعتنائی اور بےتوجہی برتتے ہیں ۔