سورة طه - آیت 91
قَالُوا لَن نَّبْرَحَ عَلَيْهِ عَاكِفِينَ حَتَّىٰ يَرْجِعَ إِلَيْنَا مُوسَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ کہنے لگے : جب تک موسیٰ ہمارے پاس واپس نہیں آجاتا، ہم تو اسی کی پرستش کرتے رہیں [٦٣] گے''
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : لَنْ نَبْرَحَ: مابرح اور ماذال ایک ہی قبیل سے ہیں ۔