سورة مريم - آیت 67

أَوَلَا يَذْكُرُ الْإِنسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ وَلَمْ يَكُ شَيْئًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کیا انسان کو یہ یاد نہیں رہا کہ اس سے پہلے ہم نے اسے پیدا کیا جبکہ وہ کچھ بھی نہ تھا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : شَيْئًا: یعنی تقابل نہ کرو ۔