سورة مريم - آیت 50
وَوَهَبْنَا لَهُم مِّن رَّحْمَتِنَا وَجَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيًّا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہم نے ان سب کو اپنی رحمت سے نوازا تھا اور ذکر خیر سے سربلند [٤٦] کیا تھا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لِسَانَ صِدْقٍ: یعنی مدح وثناء ذکر جمیل ۔