سورة مريم - آیت 22

فَحَمَلَتْهُ فَانتَبَذَتْ بِهِ مَكَانًا قَصِيًّا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

چنانچہ مریم کو اس [٢٣] بچے کا حمل ٹھہر گیا اور وہ اس حالت میں ایک دور کے مکان میں علیحدہ جا بیٹھیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : انْتَبَذَتْ: علیحدگی اختیار کرنا ، الگ ہوکر ۔ نبذ سے مشتق ہے ، قَصِيًّا: دور کی جگہ اقصی المدینہ ۔