سورة مريم - آیت 12

يَا يَحْيَىٰ خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ ۖ وَآتَيْنَاهُ الْحُكْمَ صَبِيًّا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(اللہ تعالیٰ نے یحییٰ کو بچپن میں ہی حکم دیا ہے کہ) ''اے یحییٰ ! کتاب (تورات) پر مضبوطی سے عمل پیرا ہوجاؤ'' اور ہم نے اسے بچپن میں ہی قوت فیصلہ [١٣] عطا کردی تھی۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الْحُكْمَ: سمجھ ، سلیقہ ، دانائی ۔