سورة الكهف - آیت 95

قَالَ مَا مَكَّنِّي فِيهِ رَبِّي خَيْرٌ فَأَعِينُونِي بِقُوَّةٍ أَجْعَلْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ رَدْمًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ذوالقرنین نے جواب دیا : ''میرے پروردگار نے جو مجھے (مالی) قوت دے رکھی ہے۔ وہ بہت ہے تم بس بدنی قوت (محنت) سے میری مدد کرو تو میں [٧٧] ان کے اور تمہارے درمیان بند بنا دوں گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: رَدْمًا: مضبوط دیوار ۔