سورة الإسراء - آیت 37

وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور زمین میں اکڑ کر مت [٤٧] چلو کیونکہ نہ تو تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ بلندی میں پہاڑوں تک پہنچ سکتے ہو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مَرَحًا: اظہار مسرت میں غلو ، اترانا تکبر کرنا ۔