سورة النحل - آیت 82

فَإِن تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغُ الْمُبِينُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر اگر یہ لوگ منہ موڑتے ہیں تو (اے نبی)! آپ پر تو بالوضاحت پیغام پہنچا دینے کی ہی ذمہ داری ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔