سورة النحل - آیت 21

أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءٍ ۖ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ مردے ہیں زندہ نہیں۔ انھیں یہ بھی پتا نہیں کہ کب [٢٢] دوبارہ اٹھائے جائیں گے؟

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءٍ: بےجان لاشیں ، حضرت قتادہ (رض) کہتے ہیں ، بتوں کے متعلق ہیں ۔