سورة الحجر - آیت 84

فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جو وہ (پتھر کے مکان وغیرہ) بناتے تھے ان کے کسی کام [٤٥] نہ آسکے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔