سورة الحجر - آیت 68

قَالَ إِنَّ هَٰؤُلَاءِ ضَيْفِي فَلَا تَفْضَحُونِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

لوط نے ان سے کہا : ''یہ تو میرے مہمان ہیں لہٰذا مجھے ذلیل نہ کرو

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔