سورة الحجر - آیت 50
وَأَنَّ عَذَابِي هُوَ الْعَذَابُ الْأَلِيمُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور یہ بھی کہ میرا عذاب ہی دردناک [٢٧] عذاب ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔