سورة یوسف - آیت 106
وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُم بِاللَّهِ إِلَّا وَهُم مُّشْرِكُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ان میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ پر ایمان لاتے ہیں مگر [١٠١] (ساتھ ہی ساتھ) شرک بھی کرتے رہتے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔