سورة یوسف - آیت 62

وَقَالَ لِفِتْيَانِهِ اجْعَلُوا بِضَاعَتَهُمْ فِي رِحَالِهِمْ لَعَلَّهُمْ يَعْرِفُونَهَا إِذَا انقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمْ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور یوسف نے اپنے خادموں سے کہا کہ : ''ان کی پونجی ان کی کھرجیوں [٦٠] میں ہی رکھ دو تاکہ جب وہ اپنے گھروں میں پہنچیں تو اسے پہچان لیں اور شائد (اسی طرح وہ جلد) دوبارہ یہاں آئیں''

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: بِضَاعَةَ۔ پونجی ۔ بدل ۔ معیار اشتراک سکہ وغیرہ