سورة یوسف - آیت 60

فَإِن لَّمْ تَأْتُونِي بِهِ فَلَا كَيْلَ لَكُمْ عِندِي وَلَا تَقْرَبُونِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اگر تم اسے نہ لائے تو پھر میرے پاس نہ تمہارے لیے غلہ ہے [٥٨] اور نہ ہی میرے پاس آنے کی کوشش کرنا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔