سورة یوسف - آیت 45
وَقَالَ الَّذِي نَجَا مِنْهُمَا وَادَّكَرَ بَعْدَ أُمَّةٍ أَنَا أُنَبِّئُكُم بِتَأْوِيلِهِ فَأَرْسِلُونِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ان دونوں قیدیوں میں سے جو رہا ہوا تھا اسے مدت کے بعد (یوسف اور ان کا پیغام) یاد آیا اور کہنے لگا : میں تمہیں اس خواب کی تعبیر بتلاؤں گا مجھے (ذرا قید خانہ میں یوسف کے پاس) بھیجو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أُمَّةٍ: جماعت نیروان انبیاء ملت امام ، پیشوا ۔