سورة البقرة - آیت 155
وَلَنَبْلُوَنَّكُم بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ ۗ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ہم ضرور تمہیں [١٩٥] خوف اور فاقہ میں مبتلا کر کے، نیز جان و مال اور پھلوں کے خسارہ میں مبتلا کر کے تمہاری آزمائش کریں گے۔ اور (اے نبی !) ایسے صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجئے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَبْلُوَنَّ: مصدر بلآء ،آزمائیں ۔ خَوْف: ڈر :