سورة یوسف - آیت 10

قَالَ قَائِلٌ مِّنْهُمْ لَا تَقْتُلُوا يُوسُفَ وَأَلْقُوهُ فِي غَيَابَتِ الْجُبِّ يَلْتَقِطْهُ بَعْضُ السَّيَّارَةِ إِن كُنتُمْ فَاعِلِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ان میں سے ایک نے کہا : ''یوسف کو مارو نہیں بلکہ اگر تمہیں کچھ کرنا ہی ہے تو اسے کسی گمنام سے کنوئیں میں پھینک دو کوئی آتا جاتا قافلہ اسے اٹھالے [٩] جائے گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : غَيَابَتِ الْجُبِّ: کنوئیں کی تاریک گہرائیاں ۔