سورة ھود - آیت 92
قَالَ يَا قَوْمِ أَرَهْطِي أَعَزُّ عَلَيْكُم مِّنَ اللَّهِ وَاتَّخَذْتُمُوهُ وَرَاءَكُمْ ظِهْرِيًّا ۖ إِنَّ رَبِّي بِمَا تَعْمَلُونَ مُحِيطٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
شعیب نے کہا'': اے قوم! کیا تم پر میری برادری کا دباؤ اللہ سے زیادہ ہے جسے تم نے بالکل پس پشت [١٠٥] ڈال دیا ہے۔ یہ جو کچھ تم کر رہے ہو میرا پروردگار یقینا اس کا احاطہ کئے ہوئے ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: ظِهْرِيًّا: ظہر سے بنا ہے یعنی پس پشت ڈالا ، ہوا ۔