سورة ھود - آیت 36
وَأُوحِيَ إِلَىٰ نُوحٍ أَنَّهُ لَن يُؤْمِنَ مِن قَوْمِكَ إِلَّا مَن قَدْ آمَنَ فَلَا تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور نوح کی طرف وحی کی گئی کہ تیری قوم سے جو لوگ ایمان لا چکے ہیں، اب ان کے بعد کوئی ایمان نہ لائے [٤٣] گا، لہٰذا ان کے کرتوتوں پر غم کرنا چھوڑ دو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : فَلَا تَبْتَئِسْ: بوس سے مشتق ہے یعنی تکلیف نہ محسوس نہ کر ۔