سورة یونس - آیت 105
وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نیز یہ کہ آپ یکسو ہو کر اسی دین (اسلام) کی طرف اپنا رخ قائم رکھئے اور مشرکوں [١١٣] سے نہ ہونا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : حَنِيفًا: اخلاص وتوحید کا حامل ۔