سورة یونس - آیت 20
وَيَقُولُونَ لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ ۖ فَقُلْ إِنَّمَا الْغَيْبُ لِلَّهِ فَانتَظِرُوا إِنِّي مَعَكُم مِّنَ الْمُنتَظِرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نیز کہتے ہیں کہ اس پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی معجزہ [٣٢] کیوں نہیں اتارا گیا ؟'' آپ ان سے کہئے کہ غیب کے امور تو اللہ کے اختیار میں ہیں لہٰذا تم بھی انتظار کرو اور میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
(ف1) ﴿آيَةٌ ﴾سے مراد مطلوبہ معجزات ہیں ، قرآن کی آیت نہیں ۔