سورة الاعراف - آیت 14

قَالَ أَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ابلیس کہنے لگا : ''اچھا پھر مجھے روز محشر تک مہلت دے دے''

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔