سورة النسآء - آیت 151

أُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ حَقًّا ۚ وَأَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا مُّهِينًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ایسے ہی لوگ پکے کافر [٢٠٠] ہیں اور ہم نے کافروں کے لیے رسوا کن عذاب تیار کر رکھا ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔