سورة التين - آیت 5

ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر ہم نے اسے ادنٰی ترین مخلوق کے درجہ [٦] میں لوٹا دیا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔