سورة الفجر - آیت 29
فَادْخُلِي فِي عِبَادِي
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تو میرے (نیک) بندوں میں شامل [٢٠] ہوجا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔