سورة الفجر - آیت 13

فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو آپ کے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا [١٠] برسا دیا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔