سورة الفجر - آیت 7

إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اونچے ستونوں والے (عاد) ارم [٦] کے ساتھ

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔