سورة الطارق - آیت 4

إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کہ کوئی جان ایسی نہیں جس پر ایک محافظ [٣] مقرر نہ ہو

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔