سورة الانشقاق - آیت 4

وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جو کچھ اس میں [٣] ہے باہر پھینک دے گی اور خالی ہوجائے گی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور اس میں جو کچھ از قسم مردگان ! ہوگا وہ باہر پھینک دے گی اور ان سے خالی ہوجائے گی