سورة المطففين - آیت 15

كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ہرگز نہیں یقینا ایسے لوگ! اس دن اپنے پروردگار (کے دیدار) سے محروم [١٠] رکھے جائیں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔