سورة الإنفطار - آیت 16

وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جہنم سے غائب [١١] نہ رہ سکیں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔