سورة التكوير - آیت 14
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا أَحْضَرَتْ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
(اس وقت) ہر شخص جان لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا [١٣] ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
یہ واقعات جب حشر کے میدان میں ہوں گے تو ہر آدمی نے جو جو کام یہاں سے وہاں اپنے لئے حاضر کئے ہوں گے اس وقت جان لے گا یعنی ہر نیک وبد اس کے سامنے آجائے گا یہ تو مسئلہ معاد (قیامت) کا