سورة التكوير - آیت 13

وَإِذَا الْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور جنت قریب [١٢] لے آئی جائے گی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور جس وقت بہشت اہل ایمان کے نزدیک کی جائے گی