سورة التكوير - آیت 11
وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور آسمان کا پوست [١١] اتارا جائے گا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور فنا کے وقت جب آسمان ایسا سرخ ہوگا گویا اس کی کھال کھینچی جائے گی