سورة النازعات - آیت 4
فَالسَّابِقَاتِ سَبْقًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر دوڑ کر ایک دوسرے سے آگے نکل جانے [٤] والوں کی
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔