سورة القيامة - آیت 8

وَخَسَفَ الْقَمَرُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور چاند گہنا [٧] جائے گا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور چاند بے نور ہوجائے گا کیونکہ وہ سورج سے روشنی لیتا ہے جب سورج ہی روشن نہ ہوگا تو چاندکہاں سے روشنی لے گا اس لئے لازم ہے کہ چاند بے نور سیاہ پڑ جائے