سورة القيامة - آیت 7
فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تو (اس کا جواب یہ ہے کہ) جب آنکھیں چندھیا [٦] جائیں گی
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پس ایسا فاسق ملحد مزاج شخص سن لے قیامت اس روز ہوگی جب آنکیں پتھرا جائیں گی