سورة المدثر - آیت 54
كَلَّا إِنَّهُ تَذْكِرَةٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہرگز نہیں! یہ تو ایک نصیحت ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ڈرتے ہوں تو قرآن مجید پر غور کریں بے شک وہ قرآن شریف نصیحت کی بات ہے