سورة المدثر - آیت 53
كَلَّا ۖ بَل لَّا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
ہر گز نہیں بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ) آخرت سے [٢٥] نہیں ڈرتے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
یہ کہنا بھی محض ایک مخول اور طنز کے طور پر ہے اصلیت اس میں ہرگز نہیں بلکہ یہ تو آخرت سے مطلقا ڈرتے ہی نہیں