سورة المدثر - آیت 49
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر انہیں کیا ہوگیا ہے کہ نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
وہ تو اپنی بھگتیں گے بھلا ان موجودہ لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت کی بات قرآن شریف سے منہ پھیر رہے ہیں