سورة المدثر - آیت 46

وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور روز جزا کو جھٹلایا [٢٢] کرتے تھے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

چو تھی بات جو سب کی جڑ اور سب سے زیادہ خراب تھی یہ کہ ہم یوم الجزا کا انکار کرتے رہے