سورة المدثر - آیت 36

نَذِيرًا لِّلْبَشَرِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

وہ انسانوں کے لیے موجب خوف ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

کل انسانوں کو ڈرانے والی ہے