سورة المدثر - آیت 35
إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكُبَرِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کہ دوزخ (بھی) بہت بڑی چیزوں میں سے ایک [١٨] ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
بے شک وہ جہنم بہت بڑی نشانی ہے