سورة المدثر - آیت 28

لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ نہ باقی رکھے گی [١٢] نہ چھوڑے گی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

وہ ایسی گرم آگ ہے کہ جان وجسم کا کوئی حصہ نہ باقی رکھے گی نہ کچھ چھوڑے گی