سورة المدثر - آیت 25
إِنْ هَٰذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ بس انسان ہی کا قول ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کمبخت بدنصیب نے یہ بھی کہا کہ یہ قرآن محض آدمی کا کلام ہے